بچوں کی دنیا سورۃ المائدۃ آیت105☝️ جولائی 22, 2024 يَآ اَيُّـهَا الَّـذِيْنَ اٰمَنُـوْا عَلَيْكُمْ اَنْفُسَكُمْ ۖ لَا يَضُرُّكُمْ مَّنْ ضَلَّ اِذَا اهْتَدَيْتُـمْ ۚ اِلَى اللّـٰهِ مَرْجِعُكُمْ جَـمِيْعًا فَيُنَبِّئُكُمْ بِمَا كُنْتُـمْ تَعْمَلُوْنَ (105) اے ایمان والو! تم پر اپنی جان کی فکر لازم ہے، تمہارا کچھ نہیں بگاڑتا جو کوئی گمراہ ہو جب کہ تم ہدایت یافتہ ہو، تم سب کو اللہ کی طرف لوٹ کر جانا ہے پھر وہ تمہیں بتلا دے گا جو کچھ تم کرتے تھے۔ -- مزید آگے پہنچایے -- Share Facebook Twitter Pinterest Linkedin