ٹریفک حادثے میں 6 افراد جاں بحق

ٹریفک حادثے میں 6 افراد جاں بحق

ایم نائن موٹروے پر ٹریفک حادثے میں 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔کراچی حیدرآباد کے ایم نائن موٹروے پو لونی کوٹ کے مقام پر منی ٹرک اور ٹریلر کی ٹکر ہوگئی۔پولیس کے مطابق  تھانہ بولا خان انٹرچینج پر ہونے والے حادثے میں 4 افراد زخمی اور 6 جاں بحق ہوگئے۔پولیس کا کہنا ہے کہ لاشوں اور زخمیوں کو سول اسپتال جامشورو منتقل کردیا گیا ہے۔

-- مزید آگے پہنچایے --