بچوں کی دنیا سورۃ المائدۃ آیت96☝️🌹 جولائی 13, 2024 اُحِلَّ لَكُمْ صَيْدُ الْبَحْرِ وَطَعَامُهٝ مَتَاعًا لَّكُمْ وَلِلسَّيَّارَةِ ۖ وَحُرِّمَ عَلَيْكُمْ صَيْدُ الْبَـرِّ مَا دُمْتُـمْ حُرُمًا ۗ وَاتَّقُوا اللّـٰهَ الَّـذِىٓ اِلَيْهِ تُحْشَـرُوْنَ (96) تمہارے لیے دریا کا شکار کرنا اور اس کا کھانا حلال کیا گیا ہے تمہارے اور مسافروں کے فائدہ کے لیے، اور تم پر جنگل کا شکار کرنا حرام کیا گیا ہے جب تک کہ تم احرام میں ہو، اور اس اللہ سے ڈرو جس کی طرف جمع کیے جاؤ گے۔ -- مزید آگے پہنچایے -- Share Facebook Twitter Pinterest Linkedin