بچوں کی دنیا سورۃ المائدۃ آیت83☝️🌹 جون 28, 2024 وَاِذَا سَـمِعُوْا مَآ اُنْزِلَ اِلَى الرَّسُوْلِ تَـرٰٓى اَعْيُنَـهُـمْ تَفِيْضُ مِنَ الـدَّمْـعِ مِمَّا عَـرَفُوْا مِنَ الْحَقِّ ۖ يَقُوْلُوْنَ رَبَّنَـآ اٰمَنَّا فَاكْـتُـبْنَا مَعَ الشَّاهِدِيْنَ (83) اور جب اس چیز کو سنتے ہیں جو رسول پر اتری تو ان کی آنکھوں کو دیکھے گا کہ آنسوؤں سے بہتی ہیں اس لیے کہ انہوں نے حق کو پہچان لیا، کہتے ہیں اے ہمارے رب! ہم ایمان لائے پس تو ہمیں ماننے والوں کے ساتھ لکھ لے۔ -- مزید آگے پہنچایے -- Share Facebook Twitter Pinterest Linkedin