بچوں کی دنیا سورۃ المائدۃ آیت66☝️🌹 جون 9, 2024 وَلَوْ اَنَّـهُـمْ اَقَامُوا التَّوْرَاةَ وَالْاِنْجِيْلَ وَمَآ اُنْزِلَ اِلَيْـهِـمْ مِّنْ رَّبِّـهِـمْ لَاَكَلُوْا مِنْ فَوْقِهِـمْ وَمِنْ تَحْتِ اَرْجُلِهِـمْ ۚ مِّنْـهُـمْ اُمَّـةٌ مُّقْتَصِدَةٌ ۚ وَكَثِيْـرٌ مِّنْـهُـمْ سَآءَ مَا يَعْمَلُوْنَ (66) اور اگر وہ تورات اور انجیل کو قائم رکھتے اور اس کو جو ان پر ان کے رب کی طرف سے نازل ہوا ہے تو اپنے اوپر سے اور اپنے پاؤں کے نیچے سے کھاتے، کچھ لوگ ان میں سیدھی راہ پر ہیں، اور اکثر ان میں سے برے کام کر رہے ہیں۔ -- مزید آگے پہنچایے -- Share Facebook Twitter Pinterest Linkedin