راؤ نصیر احمد کی بھابھی انتقال کر گئیں

راؤ نصیر احمد کی بھابھی انتقال کر گئیں

راؤ وزیر وارثی(وارثی کتب خانے والے) کی اہلیہ، راؤ امیر وارثی(بابر بک ڈپو) والوں کی بھائی ، راؤ نصیر احمد کی بھائی اور راؤ عثمان (عثمان کتب گھر) والوں کی تائی جان ، راؤ شاہد وارثی کی والددہ محترم رضائے الہیٰ سے وفات پا گئی ہیں، مرحومہ کی نماز جنازہ میں ان کے لواحقین اور شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت، تمام احساب سے گزارش ہے کہ وہ مرحومہ کے ایصال ثواب کیلئے سورۃ فاتحہ پڑھیں

-- مزید آگے پہنچایے --