بچوں کی دنیا سورۃ المائدۃ آیت58☝️🌹 مئی 31, 2024 وَاِذَا نَادَيْتُـمْ اِلَى الصَّلَاةِ اتَّخَذُوْهَا هُزُوًا وَّلَعِبًا ۚ ذٰلِكَ بِاَنَّـهُـمْ قَوْمٌ لَّا يَعْقِلُوْنَ (58) اور جب تم نماز کے لیے پکارتے ہو تو وہ لوگ اس کے ساتھ ہنسی اور کھیل کرتے ہیں، یہ اس لیے کہ وہ لوگ بے عقل ہیں۔ -- مزید آگے پہنچایے -- Share Facebook Twitter Pinterest Linkedin