سورۃ المائدۃ آیت36☝️🌹

سورۃ المائدۃ آیت36☝️🌹

اِنَّ الَّـذِيْنَ كَفَرُوْا لَوْ اَنَّ لَـهُـمْ مَّا فِى الْاَرْضِ جَـمِيْعًا وَّمِثْلَـهٝ مَعَهٝ لِيَفْتَدُوْا بِهٖ مِنْ عَذَابِ يَوْمِ الْقِيَامَةِ مَا تُقُبِّلَ مِنْـهُـمْ ۖ وَلَـهُـمْ عَذَابٌ اَلِيْـمٌ (36)

بے شک جو لوگ کافر ہیں اگر ان کے پاس دنیا بھر کی چیزیں ہوں اور اس کے ساتھ اتنا ہی اور ہو تاکہ قیامت کے عذاب سے بچنے کے لیے بدلہ میں دیں تو بھی ان سے قبول نہ ہوگا، اور ان کے لیے دردناک عذاب ہے۔

-- مزید آگے پہنچایے --