بچوں کی دنیا سورۃ المائدۃ آیت11☝️🌹 اپریل 14, 2024 يَآ اَيُّـهَا الَّـذِيْنَ اٰمَنُوا اذْكُرُوْا نِعْمَتَ اللّـٰهِ عَلَيْكُمْ اِذْ هَـمَّ قَوْمٌ اَنْ يَّبْسُطُـوٓا اِلَيْكُمْ اَيْدِيَـهُـمْ فَكَـفَّ اَيْدِيَـهُـمْ عَنْكُمْ ۖ وَاتَّقُوا اللّـٰهَ ۚ وَعَلَى اللّـٰهِ فَلْيَتَوَكَّلِ الْمُؤْمِنُـوْنَ (11) اے ایمان والو! اللہ کا احسان اپنے اوپر یاد کرو جب لوگوں نے ارادہ کیا کہ تم پر دست درازی کریں پھر اللہ نے ان کے ہاتھ تم پر اٹھنے سے روک دیے، اور اللہ سے ڈرتے رہو، اور ایمان والوں کو اللہ ہی پر بھروسہ کرنا چاہیے۔ -- مزید آگے پہنچایے -- Share Facebook Twitter Pinterest Linkedin