بچوں کی دنیا سورۃ المائدۃ آیت9☝️🌹 اپریل 12, 2024 وَعَدَ اللّـٰهُ الَّـذِيْنَ اٰمَنُـوْا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ ۙ لَـهُـمْ مَّغْفِرَةٌ وَّاَجْرٌ عَظِيْـمٌ (9) اللہ نے وعدہ کیا ہے ان لوگوں سے جو ایمان لائے اور جنہوں نے نیک کام کیے کہ ان کے لیے بخشش ہے اور بڑا اجر ہے۔ -- مزید آگے پہنچایے -- Share Facebook Twitter Pinterest Linkedin