بچوں کی دنیا سورۃ الجن آیت10☝️🌹 مارچ 12, 2024 وَاَنَّا لَا نَدْرِىٓ اَشَرٌّ اُرِيْدَ بِمَنْ فِى الْاَرْضِ اَمْ اَرَادَ بِـهِـمْ رَبُّهُـمْ رَشَدًا (10) اور ہم نہیں جانتے کہ زمین والوں کے ساتھ نقصان کا ارادہ کیا گیا ہے یا ان کی نسبت ان کے رب نے راہ راست پر لانے کا ارادہ کیا ہے۔ -- مزید آگے پہنچایے -- Share Facebook Twitter Pinterest Linkedin