بچوں کی دنیا سورۃ الانبیاء آیت112☝️🌹 مارچ 2, 2024 قَالَ رَبِّ احْكُمْ بِالْحَقِّ ۗ وَرَبُّنَا الرَّحْـمٰنُ الْمُسْتَعَانُ عَلٰى مَا تَصِفُوْنَ (112) کہ اے رب انصاف کا فیصلہ کر دے، اور ہمارا رب بڑا مہربان ہے اسی سے مدد مانگتے ہیں ان باتوں پر جو تم بیان کرتے ہو۔ -- مزید آگے پہنچایے -- Share Facebook Twitter Pinterest Linkedin