بچوں کی دنیا سورۃ الانبیاء آیت111☝️🌹 مارچ 1, 2024 وَاِنْ اَدْرِىْ لَعَلَّـهٝ فِتْنَةٌ لَّكُمْ وَمَتَاعٌ اِلٰى حِيْنٍ (111) اور میں نہیں جانتا شاید وہ تمہارے لیے امتحان ہو اور ایک وقت تک دنیا کا فائدہ پہنچانا منظور ہو۔ -- مزید آگے پہنچایے -- Share Facebook Twitter Pinterest Linkedin