Skip to content
لَا يَحْزُنُـهُـمُ الْفَزَعُ الْاَكْبَـرُ وَتَتَلَقَّاهُـمُ الْمَلَآئِكَـةُ ۖ هٰذَا يَوْمُكُمُ الَّـذِىْ كُنْتُـمْ تُوْعَدُوْنَ (103)
اور انہیں بڑا بھاری خوف بھی پریشان نہیں کرے گا اور ان سے فرشتے آ ملیں گے، یہی وہ تمہارا دن ہے جس کا تمہیں وعدہ دیا جاتا تھا۔