بچوں کی دنیا سورۃ الانبیاء آیت94☝️🌹 فروری 11, 2024 فَمَنْ يَّعْمَلْ مِنَ الصَّالِحَاتِ وَهُوَ مُؤْمِنٌ فَلَا كُفْرَانَ لِسَعْيِهٖۚ وَاِنَّا لَـهٝ كَاتِبُوْنَ (94) پھر جو کوئی اچھے کام کرے گا اور وہ مومن بھی ہوگا تو اس کی کوشش رائیگاں نہ جائے گی، اور بے شک ہم اس کے لکھنے والے ہیں۔ -- مزید آگے پہنچایے -- Share Facebook Twitter Pinterest Linkedin