بچوں کی دنیا سورۃ الانبیاء آیت83☝️🌹 جنوری 29, 2024 وَاَيُّوْبَ اِذْ نَادٰى رَبَّهٝٓ اَنِّىْ مَسَّنِىَ الضُّرُّ وَاَنْتَ اَرْحَمُ الرَّاحِـمِيْنَ (83) اور جب کہ ایوب نے اپنے رب کو پکارا کہ مجھے روگ لگ گیا ہے حالانکہ تو سب رحم کرنے والوں سے زیادہ رحم کرنے والا ہے۔ -- مزید آگے پہنچایے -- Share Facebook Twitter Pinterest Linkedin