سورۃ الانبیاء آیت48☝️🌹

سورۃ الانبیاء آیت48☝️🌹

وَلَقَدْ اٰتَيْنَا مُوْسٰى وَهَارُوْنَ الْفُرْقَانَ وَضِيَـآءً وَّذِكْرًا لِّلْمُتَّقِيْنَ (48)

اور البتہ تحقیق ہم نے موسٰی اور ہارون کو فیصلہ کرنے والی اور روشنی دینے والی اور پرہیزگاروں کو نصیحت کرنے والی کتاب دی تھی۔

-- مزید آگے پہنچایے --