بچوں کی دنیا سورۃ الانبیاء آیت47☝️🌹 دسمبر 22, 2023 وَنَضَعُ الْمَوَازِيْنَ الْقِسْطَ لِيَوْمِ الْقِيَامَةِ فَلَا تُظْلَمُ نَفْسٌ شَيْئًا ۖ وَاِنْ كَانَ مِثْقَالَ حَبَّةٍ مِّنْ خَرْدَلٍ اَتَيْنَا بِـهَا ۗ وَكَفٰى بِنَا حَاسِبِيْنَ (47) اور قیامت کے دن ہم انصاف کی ترازو قائم کریں گے پھر کسی پر کچھ ظلم نہ کیا جائے گا، اور اگر رائی کے دانہ کے برابر بھی عمل ہو گا تو اسے بھی ہم لے آئیں گے، اور ہم ہی حساب لینے کے لیے کافی ہیں۔ -- مزید آگے پہنچایے -- Share Facebook Twitter Pinterest Linkedin