بچوں کی دنیا سورۃ الانبیاء آیت33☝️🌹 دسمبر 8, 2023 وَهُوَ الَّـذِىْ خَلَقَ اللَّيْلَ وَالنَّـهَارَ وَالشَّمْسَ وَالْقَمَرَ ۖ كُلٌّ فِىْ فَلَكٍ يَسْبَحُوْنَ (33) اور وہی ہے جس نے رات اور دن اور سورج اور چاند بنائے، سب اپنے اپنے چکر میں پھرتے ہیں۔ -- مزید آگے پہنچایے -- Share Facebook Twitter Pinterest Linkedin