امریکی میگزین ٹائم نے ارجنٹائن کے سٹار فٹبالر میسی کو سال کا بہترین کھلاڑی قرار دے دیا۔تفصیلات کے مطابق فٹبال ورلڈ کپ جیتنے والے ارجنٹائن کے سٹار فٹبالر میسی نے ایک اور شاندار اعزاز اپنے نام کر لیا ہے
معروف میگزین ٹائم کے کوور پر لیونل میسی کی تصویر شائع ہوئی ہے۔میگزین ٹائم نے لیونل میسی کو ورلڈ کپ اور کلب انٹر میامی میں شاندار کارکردگی پر ایتھلیٹ آف دی ایئر کے ایوارڈ سے نوازا ہے۔