Skip to content
وَمَنْ يَّقُلْ مِنْـهُـمْ اِنِّـىٓ اِلٰـهٌ مِّنْ دُوْنِهٖ فَذٰلِكَ نَجْزِيْهِ جَهَنَّـمَ ۚ كَذٰلِكَ نَجْزِى الظَّالِمِيْنَ (29)
اور جو کوئی ان میں سے یہ کہے کہ بے شک میں اس کے سوا خدا ہوں تو اس پر ہم اسے جہنم کی سزا دیں گے، ہم اسی طرح ظالموں کو سزا دیا کرتے ہیں۔