Skip to content
يَعْلَمُ مَا بَيْنَ اَيْدِيْهِـمْ وَمَا خَلْفَهُـمْ وَلَا يَشْفَعُوْنَ اِلَّا لِمَنِ ارْتَضٰى وَهُـمْ مِّنْ خَشْيَتِهٖ مُشْفِقُوْنَ (28)
وہ جانتا ہے جو ان کے آگے اور جو ان کے پیچھے ہے، اور وہ شفاعت بھی نہیں کرتے مگر اسی کے لیے جس سے وہ خوش ہو، اور وہ اس کی ہیبت سے ڈرتے ہیں۔