نگران وفاقی کابینہ کااجلاس کل  ہو گا

نگران وفاقی کابینہ کااجلاس کل ہو گا

نگران وزیراعظم نےوفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا ہے ۔زرائع کے مطابق نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس کل وزیراعظم ہاؤس میں ہوگا۔اجلاس میں وفاقی کابینہ ملکی معاشی ، امن وامان کی صورتحال کاجائزہ لے گی۔

-- مزید آگے پہنچایے --