امام کعبہ صالح بن عبداللہ بن حمید پاکستان کے دورے پر پہنچ گئے

امام کعبہ صالح بن عبداللہ بن حمید پاکستان کے دورے پر پہنچ گئے

اسلام آباد (سی این پی )امام کعبہ صالح بن عبداللہ بن حمید پاکستان کے چھ روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے۔نگران کابینہ کے ارکان بشمول سرفراز احمد بگٹی، امداد علی سندھی، مولانا طاہر اشرفی اور سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی نے ایئرپورٹ پر امام کعبہ کا استقبال کیا۔پاکستان میں قیام کے دوران امام کعبہ ملک کی اعلیٰ قیادت سے ملاقاتیں کریں گے۔

-- مزید آگے پہنچایے --