انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے سری لنکن کرکٹ بورڈ کومعطل کر دیا۔آئی سی سی نے سری لنکن حکومت کی مداخلت پر سری لنکن کرکٹ بورڈ کو معطل کیا۔
ترجمان آئی سی سی کے مطابق سری لنکن کرکٹ بورڈ بطور ممبر اپنی ذمہ داریوں کی سنگین خلاف ورزی کر رہا ہے، سری لنکن کرکٹ ٹیم کسی آئی سی سی ایونٹ میں حصہ نہیں لے سکے گی۔