بچوں کی دنیا سورۃ مریم آیت98☝️🌹 نومبر 4, 2023 وَكَمْ اَهْلَكْنَا قَبْلَـهُـمْ مِّنْ قَرْنٍ هَلْ تُحِسُّ مِنْـهُـمْ مِّنْ اَحَدٍ اَوْ تَسْـمَعُ لَـهُـمْ رِكْزًا (98) اور ہم ان سے پہلے کئی جماعتیں ہلاک کر چکے ہیں کیا تو کسی کی ان میں سے آہٹ پاتا ہے یا ان کی بھنک سنتا ہے۔ -- مزید آگے پہنچایے -- Share Facebook Twitter Pinterest Linkedin