بچوں کی دنیا سورۃ مریم آیت97☝️🌹 نومبر 3, 2023 فَاِنَّمَا يَسَّرْنَاهُ بِلِسَانِكَ لِـتُـبَشِّـرَ بِهِ الْمُتَّقِيْنَ وَتُنْذِرَ بِهٖ قَوْمًا لُّـدًّا (97) سو ہم نے فرمان کو تیری زبان میں اس لیے آسان کیا ہے کہ تو اس سے پرہیزگاروں کو خوشخبری سنا دے اور جھگڑنے والوں کو ڈرا دے۔ -- مزید آگے پہنچایے -- Share Facebook Twitter Pinterest Linkedin