سورۃ مریم آیت75☝️🌹

سورۃ مریم آیت75☝️🌹

قُلْ مَنْ كَانَ فِى الضَّلَالَـةِ فَلْيَمْدُدْ لَـهُ الرَّحْـمٰنُ مَدًّا ۚ حَتّــٰٓى اِذَا رَاَوْا مَا يُوْعَدُوْنَ اِمَّا الْعَذَابَ وَاِمَّا السَّاعَةَ ۚ فَسَيَعْلَمُوْنَ مَنْ هُوَ شَرٌّ مَّكَانًا وَاَضْعَفُ جُنْدًا (75)

کہہ دو جو شخص گمراہی میں پڑا ہوا ہے سو اللہ بھی اسے ڈھیل دیتا ہے، یہاں تک کہ جب اس چیز کو دیکھیں گے جس کا انہیں نے وعدہ دیا گیا تھا یا عذاب یا قیامت، تب معلوم کرلیں گے مرتبے میں کون برا ہے اور لشکر کس کا کمزور ہے۔

-- مزید آگے پہنچایے --