بچوں کی دنیا سورۃ مریم آیت67☝️🌹 اکتوبر 3, 2023 اَوَلَا يَذْكُرُ الْاِنْسَانُ اَنَّا خَلَقْنَاهُ مِنْ قَبْلُ وَلَمْ يَكُ شَيْئًا (67) کیا انسان کو یاد نہیں ہے کہ اس سے پہلے ہم نے اسے بنایا تھا اور وہ کوئی چیز بھی نہ تھا۔ -- مزید آگے پہنچایے -- Share Facebook Twitter Pinterest Linkedin