سورۃ مریم آیت65☝️🌹

سورۃ مریم آیت65☝️🌹

رَّبُّ السَّمَاوَاتِ وَالْاَرْضِ وَمَا بَيْنَـهُمَا فَاعْبُدْهُ وَاصْطَبِـرْ لِعِبَادَتِهٖ ۚ هَلْ تَعْلَمُ لَـهٝ سَـمِيًّا (65)

آسمانوں اور زمین کا رب ہے اور جو چیز ان کے درمیان ہے سو اسی کی عبادت کر اور اسی کی عبادت پر قائم رہ، کیا تیرے علم میں اس جیسا کوئی اور ہے۔

-- مزید آگے پہنچایے --