سورۃ مریم آیت52☝️🌹

سورۃ مریم آیت52☝️🌹

وَنَادَيْنَاهُ مِنْ جَانِبِ الطُّوْرِ الْاَيْمَنِ وَقَرَّبْنَاهُ نَجِيًّا (52)

اور ہم نے اسے کوہِ طور کے دائیں طرف سے پکارا اور اسے راز کی بات کہنے کے لیے قریب بلایا۔

-- مزید آگے پہنچایے --