سورۃ مریم آیت49☝️🌹

سورۃ مریم آیت49☝️🌹

فَلَمَّا اعْتَزَلَـهُـمْ وَمَا يَعْبُدُوْنَ مِنْ دُوْنِ اللّـٰهِ وَهَبْنَا لَـهٝٓ اِسْحَاقَ وَيَعْقُوْبَ ۖ وَكُلًّا جَعَلْنَا نَبِيًّا (49)

پھر جب علیحدہ ہوا ان سے اور اس چیز سے جنہیں وہ اللہ کے سوا پوجتے تھے ہم نے اسے اسحاق اور یعقوب عطا کیا، اور ہم نے ہر ایک کو نبی بنایا۔

-- مزید آگے پہنچایے --