سورۃ مریم آیت48☝️🌹

سورۃ مریم آیت48☝️🌹

وَاَعْتَزِلُكُمْ وَمَا تَدْعُوْنَ مِنْ دُوْنِ اللّـٰهِ وَاَدْعُوْا رَبِّىْۖ عَسٰٓى اَلَّآ اَكُـوْنَ بِدُعَآءِ رَبِّىْ شَقِيًّا (48)

اور میں چھوڑتا ہوں تمہیں اور جنہیں تم اللہ کے سوا پکارتے ہو اور میں اپنے رب ہی کو پکاروں گا، امید ہے کہ میں اپنے رب کو پکار کر محروم نہ رہوں گا۔

-- مزید آگے پہنچایے --