سورۃ مریم آیت23☝️🌹

سورۃ مریم آیت23☝️🌹

فَاَجَآءَهَا الْمَخَاضُ اِلٰى جِذْعِ النَّخْلَـةِۚ قَالَتْ يَا لَيْتَنِىْ مِتُّ قَبْلَ هٰذَا وَكُنْتُ نَسْيًا مَّنْسِيًّا (23)

پھر اسے دردِ زہ ایک کھجور کی جڑ میں لے آیا، کہا اے افسوس میں اس سے پہلے مرگئی ہوتی اور میں بھولی بھلائی ہوتی۔

-- مزید آگے پہنچایے --