عمران خان کی گرفتاری مکافات عمل ہے، بلاول بھٹو

عمران خان کی گرفتاری مکافات عمل ہے، بلاول بھٹو

 وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی گرفتاری پر مختصر تبصرہ کیا۔چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی گرفتاری پر وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے اسے مکافات عمل قرار دیا۔

دوسری جانب وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا کہ ایک چور کی گرفتاری پر سیاسی انتقام کا بیانیہ بنانے کی کوشش کی جارہی ہے، وہ چور پکڑا گیا ہے جو 15 ماہ سے بھاگ رہا تھا۔

-- مزید آگے پہنچایے --