بچوں کی دنیا سورۃ یوسف آیت104☝️🌹 جولائی 20, 2023 وَمَا تَسْاَلُـهُـمْ عَلَيْهِ مِنْ اَجْرٍ ۚ اِنْ هُوَ اِلَّا ذِكْرٌ لِّلْعَالَمِيْنَ (104) اور آپ اس پر ان سے کوئی مزدوری بھی تو نہیں مانگتے، یہ تو صرف تمام جہانوں کے لیے نصیحت ہے۔ -- مزید آگے پہنچایے -- Share Facebook Twitter Pinterest Linkedin