بچوں کی دنیا سورۃ یوسف آیت88☝️🌹 جولائی 4, 2023 فَلَمَّا دَخَلُوْا عَلَيْهِ قَالُوْا يَآ اَيُّـهَا الْعَزِيْزُ مَسَّنَا وَاَهْلَنَا الضُّرُّ وَجِئْنَا بِبِضَاعَةٍ مُّزْجَاةٍ فَاَوْفِ لَنَا الْكَيْلَ وَتَصَدَّقْ عَلَيْنَا ۖ اِنَّ اللّـٰهَ يَجْزِى الْمُتَصَدِّقِيْنَ (88) پھر جب وہ ان کے پاس آئے تو کہا اے عزیز! ہمیں اور ہمارے گھر والوں کو قحط کی وجہ سے بڑی تکلیف ہے اور کچھ نکمی چیز لائے ہیں سو آپ پورا غلہ بھر دیجیے اور خیرات دیجیے، بے شک اللہ خیرات دینے والوں کو ثواب دیتا ہے۔ -- مزید آگے پہنچایے -- Share Facebook Twitter Pinterest Linkedin