بچوں کی دنیا سورۃ یوسف آیت85☝️🌹 جولائی 2, 2023 قَالُوْا تَاللّـٰهِ تَفْتَاُ تَذْكُرُ يُوْسُفَ حَتّـٰى تَكُـوْنَ حَرَضًا اَوْ تَكُـوْنَ مِنَ الْـهَالِكِيْنَ (85) انہوں نے کہا اللہ کی قسم تو یوسف کی یاد کو نہیں چھوڑے گا یہاں تک کہ نکما ہو جائے یا ہلاک ہوجائے۔ -- مزید آگے پہنچایے -- Share Facebook Twitter Pinterest Linkedin