☝️سورۃ یوسف آیت80☝️🌹

☝️سورۃ یوسف آیت80☝️🌹

فَلَمَّا اسْتَيْاَسُوْا مِنْهُ خَلَصُوْا نَجِيًّا ۖ قَالَ كَبِيْـرُهُـمْ اَلَمْ تَعْلَمُوٓا اَنَّ اَبَاكُمْ قَدْ اَخَذَ عَلَيْكُمْ مَّوْثِقًا مِّنَ اللّـٰهِ وَمِنْ قَبْلُ مَا فَرَّطْتُـمْ فِىْ يُوْسُفَ ۖ فَلَنْ اَبْـرَحَ الْاَرْضَ حَتّـٰى يَاْذَنَ لِىٓ اَبِىٓ اَوْ يَحْكُمَ اللّـٰهُ لِىْ ۖ وَهُوَ خَيْـرُ الْحَاكِمِيْنَ (80)

پھر جب اس سے نا امید ہوئے تو مشورہ کرنے کے لیے اکیلے ہو بیٹھے، ان میں سے بڑے نے کہا کیا تمہیں معلوم نہیں کہ تمہارے باپ نے تم سے اللہ کا عہد لیا تھا اور پہلے جو یوسف کے حق میں قصور کر چکے ہو، سو میں تو اس ملک سے ہرگز نہیں جاؤں گا یہاں تک کہ میرا باپ مجھے حکم دے یا میرے لیے اللہ کوئی حکم فرمائے، اور وہ بہتر فیصلہ کرنے والا ہے۔

-- مزید آگے پہنچایے --