بچوں کی دنیا ☝️سورۃ یوسف آیت77☝️🌹 جون 23, 2023 قَالُـوٓا اِنْ يَّسْرِقْ فَقَدْ سَرَقَ اَخٌ لَّـهٝ مِنْ قَبْلُ ۚ فَاَسَرَّهَا يُوْسُفُ فِىْ نَفْسِهٖ وَلَمْ يُبْدِهَا لَـهُـمْ ۚ قَالَ اَنْتُـمْ شَرٌّ مَّكَانًا ۖ وَاللّـٰهُ اَعْلَمُ بِمَا تَصِفُوْنَ (77) انہوں نے کہا اگر اس نے چوری کی ہے تو اس سے پہلے اس کے بھائی نے بھی چوری کی تھی، تب یوسف نے اپنے دل میں آہستہ سے کہا اور انہیں نہیں جتایا، کہا تم درجے میں بدتر ہو، اور اللہ خوب جانتا ہے جو کچھ تم بیان کرتے ہو۔ -- مزید آگے پہنچایے -- Share Facebook Twitter Pinterest Linkedin