بچوں کی دنیا ☝️سورۃ یوسف آیت75☝️🌹 جون 21, 2023 قَالُوْا جَزَآؤُهٝ مَنْ وُّجِدَ فِىْ رَحْلِـهٖ فَهُوَ جَزَآؤُهٝ ۚ كَذٰلِكَ نَجْزِى الظَّالِمِيْنَ (75) انہوں نے کہا اس کی سزا یہ ہے کہ جس کےاسباب میں سے پایا جائے پس وہی اس کے بدلہ میں جائے، ہم ظالموں کو یہی سزا دیتے ہیں۔ -- مزید آگے پہنچایے -- Share Facebook Twitter Pinterest Linkedin