☝️سورۃ یوسف آیت66☝️🌹

☝️سورۃ یوسف آیت66☝️🌹

قَالَ لَنْ اُرْسِلَـهٝ مَعَكُمْ حَتّـٰى تُؤْتُـوْنِ مَوْثِقًا مِّنَ اللّـٰهِ لَتَاْتُنَّنِىْ بِهٓ ٖ اِلَّآ اَنْ يُّحَاطَ بِكُمْ ۖ فَلَمَّآ اٰتَوْهُ مَوْثِـقَـهُـمْ قَالَ اللّـٰهُ عَلٰى مَا نَقُوْلُ وَكِيْلٌ (66)

کہا اسے ہرگز تمہارے ساتھ نہیں بھیجوں گا یہاں تک کہ مجھے اللہ کا عہد دو کہ البتہ اسے میرے ہاں ضرور پہنچا دو گے مگر یہ کہ تم سب گِھر (کہیں پھنس) جاؤ، پھر جب سب نے اسے عہد دیا تو کہا ہماری باتوں کا اللہ شاہد ہے۔

-- مزید آگے پہنچایے --