بچوں کی دنیا ☝️سورۃ یوسف آیت50☝️🌹 مئی 26, 2023 وَقَالَ الْمَلِكُ ائْتُـوْنِىْ بِهٖ ۖ فَلَمَّا جَآءَهُ الرَّسُوْلُ قَالَ ارْجِــعْ اِلٰى رَبِّكَ فَاسْاَلْـهُ مَا بَالُ النِّسْوَةِ اللَّاتِىْ قَطَّعْنَ اَيْدِيَـهُنَّ ۚ اِنَّ رَبِّىْ بِكَـيْدِهِنَّ عَلِيْـمٌ (50) اور بادشاہ نے کہا اسے میرے پاس لے آؤ، پھر جب اس کے پاس قاصد پہنچا تو کہا اپنے آقا کے ہاں واپس جا اور اس سے پوچھ ان عورتوں کا کیا حال ہے جنہوں نے اپنے ہاتھ کاٹے تھے، بے شک میرا رب ان کے فریب سے خوب واقف ہے۔ -- مزید آگے پہنچایے -- Share Facebook Twitter Pinterest Linkedin