بچوں کی دنیا ☝️سورۃ یوسف آیت19☝️🌹 اپریل 22, 2023 وَجَآءَتْ سَيَّارَةٌ فَاَرْسَلُوْا وَارِدَهُـمْ فَاَدْلٰى دَلْوَهٝ ۖ قَالَ يَا بُشْـرٰى هٰذَا غُلَامٌ ۚ وَاَسَرُّوْهُ بِضَاعَةً ۚ وَاللّـٰهُ عَلِيْـمٌ بِمَا يَعْمَلُوْنَ (19) اور ایک قافلہ آیا پھر انہوں نے اپنا پانی بھرنے والا بھیجا اس نے اپنا ڈول لٹکایا، کہا کیا خوشی کی بات ہے یہ ایک لڑکا ہے، اور اسے تجارت کا مال سمجھ کر چھپا لیا، اور اللہ خوب جانتا ہے جو کچھ وہ کر رہے تھے۔ -- مزید آگے پہنچایے -- Share Facebook Twitter Pinterest Linkedin