ججز کے اختلاف کی وجہ سے آئینی بحران پیدا ہو چکاہے ، جواد سہراب ملک

ججز کے اختلاف کی وجہ سے آئینی بحران پیدا ہو چکاہے ، جواد سہراب ملک

وزیراعظم کے معاون خصوصی جواد سہراب ملک کا کہنا ہے کہ ججز کے اختلاف کی وجہ سے آئینی بحران پیدا ہو چکاہے ، اپنے ایک جاری بیان میں ان کا کہنا تھا کہ جج صاحبان کے درمیان اختلافات کی وجہ سے سپریم کورٹ کی اخلاقی ساکھ شدید متاثر ہو رہی ہے، ان کا کہنا تھا کہ الیکشن ملتوی کیس میں فل کورٹ بینچ نہ بننے کے باعث افراتفری ہے، انہوں نے کہا کہ فل کورٹ بینچ کا قیام بحران کے خاتمے کی طرف بڑا قدم ہوگا۔

-- مزید آگے پہنچایے --