بچوں کی دنیا ☝️سورۃ یونس آئت83☝️🌹 مارچ 7, 2023 فَمَآ اٰمَنَ لِمُوْسٰٓى اِلَّا ذُرِّيَّةٌ مِّنْ قَوْمِهٖ عَلٰى خَوْفٍ مِّنْ فِرْعَوْنَ وَمَلَئِهِـمْ اَنْ يَّفْتِنَـهُـمْ ۚ وَاِنَّ فِرْعَوْنَ لَعَالٍ فِى الْاَرْضِۚ وَاِنَّهٝ لَمِنَ الْمُسْرِفِيْنَ (83) پھر کوئی بھی موسٰی پر ایمان نہ لایا مگر اس کی قوم کے چند لڑکے اور وہ بھی فرعون اور ان کے سرداروں سے ڈرتے ڈرتے کہ کہیں وہ انہیں مصیبت میں نہ ڈال دے، اور بے شک فرعون زمین میں سرکشی کرنے والا تھا اور بے شک وہ حد سے گزرنے والوں میں سے تھا۔ -- مزید آگے پہنچایے -- Share Facebook Twitter Pinterest Linkedin