بچوں کی دنیا ☝️سورۃ یونس آئت78☝️🌹 مارچ 2, 2023 قَالُـوٓا اَجِئْتَنَا لِتَلْفِتَنَا عَمَّا وَجَدْنَا عَلَيْهِ اٰبَآءَنَا وَتَكُـوْنَ لَكُمَا الْكِبْـرِيَآءُ فِى الْاَرْضِۖ وَمَا نَحْنُ لَكُمَا بِمُؤْمِنِيْنَ (78) انہوں نے کہا کیا تو ہمارے ہاں آیا ہے کہ ہمیں اس راستہ سے پھیر دے جس پر ہم نے اپنے باپ دادوں کو پایا ہے اور تم دونوں کو اس ملک میں سرداری مل جائے، اور ہم تو تمہیں ماننے والے نہیں ہیں۔ -- مزید آگے پہنچایے -- Share Facebook Twitter Pinterest Linkedin