بچوں کی دنیا ☝️سورۃ یونس آئت77☝️🌹 مارچ 1, 2023 قَالَ مُوْسٰٓى اَتَقُوْلُوْنَ لِلْحَقِّ لَمَّا جَآءَكُمْ ۖ اَسِحْرٌ هٰذَا ؕ وَلَا يُفْلِحُ السَّاحِرُوْنَ (77) موسیٰ نے کہا کیاتم حق بات کو یہ کہتے ہو جب وہ تمہارے پاس آئی کیا یہ جادو ہے اور جادو کرنے والے نجات نہیں پاتے۔ -- مزید آگے پہنچایے -- Share Facebook Twitter Pinterest Linkedin