Skip to content
ثُـمَّ بَعَثْنَا مِنْ بَعْدِهِـمْ مُّوْسٰى وَهَارُوْنَ اِلٰى فِرْعَوْنَ وَمَلَئِهٖ بِاٰيَاتِنَا فَاسْتَكْـبَـرُوْا وَكَانُـوْا قَوْمًا مُّجْرِمِيْنَ (75)
پھر ہم نے ان کے بعد موسٰی اور ہارون کو فرعون اور اس کے سرداروں کے پاس اپنی نشانیاں دے کر بھیجا پھر انہوں نے تکبر کیا اور وہ لوگ گنہگار تھے۔