☝️سورۃ یونس آئت70☝️🌹

☝️سورۃ یونس آئت70☝️🌹

مَتَاعٌ فِى الـدُّنْيَا ثُـمَّ اِلَيْنَا مَرْجِعُهُـمْ ثُـمَّ نُذِيْقُهُـمُ الْعَذَابَ الشَّدِيْدَ بِمَا كَانُـوْا يَكْـفُرُوْنَ (70)

دنیا میں تھوڑا سا نفع اٹھا لینا ہے پھر ہماری طرف انہیں لوٹنا ہے پھر ہم انہیں سخت عذاب چکھائیں گے بسبب اس کے کہ کفر کرتے تھے۔

-- مزید آگے پہنچایے --